ہرکامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ لیکن عورت کی کامیابی میں کس کا ہاتھ ہے؟ اداکارہ عائزہ خان نے موقف دیدیا

ہرکامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ لیکن عورت کی کامیابی میں کس کا ہاتھ ...
ہرکامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ لیکن عورت کی کامیابی میں کس کا ہاتھ ہے؟ اداکارہ عائزہ خان نے موقف دیدیا
سورس: Instagram/ayezakhan.ak

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے  خواتین کے عالمی دن کی  مبارکباد دی اور گرافیکل امیج کی مدد سے ایک پیغام بھی دیا۔

فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس امیج میں درج تھا کہ ’ہر کامیاب عورت کے پیچھے اس کی والدہ ہیں‘۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

مزید :

تفریح -