خواتین کے عالمی دن کے موقع پر عمران خان کی خاتون اول کو مبارکباد، تصاویر وائرل

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر عمران خان کی خاتون اول کو مبارکباد، تصاویر ...
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر عمران خان کی خاتون اول کو مبارکباد، تصاویر وائرل

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اپنی زندگی کی دو عزیز ترین خواتین کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مبارکباد دی گئی ہے۔وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے گزشتہ روز خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے تصدیق شدہ فیس بُک اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے۔

Happy Women’s Day #WomensDay2021

Posted by Imran Khan on Monday, March 8, 2021

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اپنی زندگی کی دو اہم ترین خواتین، والدہ شوکت خانم اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پوسٹ کے مختصر سے کیپشن میں  ’ہیپی ویمن ڈے‘ لکھا گیا اور ساتھ میں ہیش ٹیگ ویمنز ڈے 2021 کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -