عمران نیازی کی تقریر گھسی پٹی پرانی تھی، شازیہ مری

عمران نیازی کی تقریر گھسی پٹی پرانی تھی، شازیہ مری
عمران نیازی کی تقریر گھسی پٹی پرانی تھی، شازیہ مری

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ مری نے وزیر اعظم عمران خان کے کابینہ اجلاس سے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی کی تقریر گھسی پٹی پرانی تھی۔

نجی ٹی وی چینل اے آروائی کے مطابق شازیہ مری کا کہنا تھا کہ کرپشن داستان چندہ چوری پر ختم ہوتی ہے۔ 8سال میں بنی گالہ کی جناتی معاشی ترقی سوالیہ نشان ہے۔ان کا کہنا تھا کہ فنڈنگ کیس سے لے کر جعلی اکاؤنٹس تک سب کچھ الیکشن کمیشن کے پاس ہے۔ یہ صرف شاہوں کے ڈرائیور بن سکتے ہیں ملک کے لیڈر نہیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -