باپ کے بعد بیٹا، تحریک انصاف کا اہم رہنما کورونا کا شکار ہوگیا

باپ کے بعد بیٹا، تحریک انصاف کا اہم رہنما کورونا کا شکار ہوگیا
باپ کے بعد بیٹا، تحریک انصاف کا اہم رہنما کورونا کا شکار ہوگیا

  

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی زین قریشی  کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

ہم نیوز کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے،زین قریشی نے دوسری مرتبہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ رکن قومی اسمبلی نے عوام سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔ اس سے قبل شاہ محمود قریشی بھی کورونا کا شکار ہوچکے ہیں۔

مزید :

قومی -