لاہور(سپورٹس رپورٹر)پنجاب کی 15رکنی خواپنجاب کی 15رکنی خواتین ہاکی ٹیم بھارت روانہ ہو گئی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پنجاب کی 15رکنی خواپنجاب کی 15رکنی خواتین ہاکی ٹیم بھارت ...

تین ہاکی ٹیم بھارت روانہ ہو گئی ۔ لاہور سے روانہ ہونے والی 15رکنی خواتین ہاکی کی ٹیم ہماچل پردیش میں ہیم گولڈ کپ میں شرکت کرے گی جبکہ ہیم گولڈ کپ میں ہاکی ٹیم کل اپنا میچ کھیلے گی ۔کھلاڑیوں کا روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھاکہ ہیم گولڈ کپ کو فتح کرنے کےلئے سردھڑ کی کوششیں کر یں گے اور ہماری ٹیم کی تما م کھلاڑی خواتین مکمل طور پر فٹ ہیں اور بہترین کھیل پیش کرنے کی کوشش کرینگے ۔ایک سوال کے جواب میں کھلاڑی خواتین کاکہنا تھاکہ بھارت پاکستان کا روایتی حریف ہے اور ان کے خلاف میچ کانٹے دار ہو گا اور بھارت کو ہرانے کی بھر پور کوشش کریںگے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی