مشکوک اشیاءکی موجودگی کے باعث وائٹ ہاﺅس بند

مشکوک اشیاءکی موجودگی کے باعث وائٹ ہاﺅس بند
مشکوک اشیاءکی موجودگی کے باعث وائٹ ہاﺅس بند

  

واشنگٹن(نیو زڈیسک)وائٹ ہاﺅس سیکیورٹی سے متعلقہ خدشات کے باعث چند روز میں دوسری بار بند کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی سے ملنے والی خبروں کے مطابق وائٹ ہاﺅس کے پاس 2افراد مشکوک اشیاءپھینک کر چلے گئے جس کے بعد مشکوک اشیاءکو ہٹائے جانے تک وائٹ ہاﺅس کو بند کر دیا گیا۔دوسری جانب وائٹ ہاﺅس کے پاس مشکوک اشیاءپھینکنے والے دونوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا.

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں