افتخار احمد سیفی کی جانب سے سالانہ محفل نعت 12مئی کو ہو گی

افتخار احمد سیفی کی جانب سے سالانہ محفل نعت 12مئی کو ہو گی

لاہور(پ ر) معروف نعت خواں افتخار احمد قادری سیفی کی جانب سے حضرت علی المرتضیٰ ؓ کے یوم ولادت کے حوالے سے سالانہ محفل نعت پیر 12مئی کو بعد نماز عشاءمین بازار سید پور بالمقابل سعید ہسپتال ملتان روڈ پر منعقد ہو گی۔ ارکان اسمبلی مہر محمد اشتیاق، میاں مرغوب احمد، حاجی محمد شفیق اور مولانا شفیق الرحمٰن چشتی مہمانان خصوصی ہوں گے جبکہ حافظ مرغوب احمد ہمدانی، اختر قریشی، محمد احمد رضا اویسی ، اللہ بخش ورک، غلا م غوث سمیت ملک کے معروف نعت خواں ہدیہ تبریک پیش کرینگے۔

c

مزید : میٹروپولیٹن 4