تعزیتی اجلاس

تعزیتی اجلاس

لاہور(پ ر) پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی کے چیئرمین جوزف فرانسس کی صدارت میں انسان حقوق کے ادارہ کلاس کے دفتر میں 31کچا فیروزپور روڈ میں انسانی حقوق کمیشن ملتان کے صدر راشد رحمان ایڈووکیٹ کے بیمانہ قتل پر تعزیتی اجلاس ہوا جس میں راشد رحمان ایڈووکیٹ کے قتل کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا گیا کہ آج ملک میں اندھیرنگری کا سماں ہے اور لاقونونیت کا دور دورہ ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4