پاکستانمسلم فرنٹ انتخابات، پیر ضیاءالمصطفےٰ چیئرمین،پیر محمد اشرف وائس چیئرمین منتخب

پاکستانمسلم فرنٹ انتخابات، پیر ضیاءالمصطفےٰ چیئرمین،پیر محمد اشرف وائس ...

لاہور ( پ ر) پاکستان مسلم فرنٹ کے مرکزی سیکرٹریٹ میں گزشتہ روز مجلس عاملہ وشوریٰ کے اجلاس میں متفقہ طور پر پیر ضیاءالمصطفےٰ حقانی کو مرکزی چیئرمین پیر اشرف شاکر کو وائس چیئرمین ،صاحبزادہ شفیق الرحمن چشتی چیف آرگنائزر پیر سید حسن مجتبیٰ ترمذی سینئر نائب صدر، میاں مشتاق احمد علامہ محمد اسحاق نیازی نائب صدر علامہ نواز جلالی ،ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر خالد حسین کاظمی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل، ڈاکٹر محمد جہانگیر فراز نوشاہی سیکرٹری اطلاعات ، ڈاکٹر عبدالستار قادری فنانس سیکرٹری ولایت احمد فاروقی انچارج میڈیا سیل ، مظفر حسین مرتضیٰ کوارڈینیٹر میڈیا سیل چن لیا گیا جبکہ حافظ نصیر الدین نوری صدر پنجاب ،علامہ ارشاد الحق نقشبندی سیکرٹری جنرل، علامہ محمد جمیل قادری جوائنٹ سیکرٹری، صاحبزادہ عاقب امجد ڈپٹی سیکرٹری جنرل پیر سید محمد شاہ ہمدانی، صدر علماءمشائخ ونگ ،عطاءمحمد گولڑوی سینئر نائب صدر، شیخ محمد شاہد چشتی صدر یوتھ ونگ پنجاب ،رانا محمد وسیم ضیائی جنرل سیکرٹری، محمد اکبر لاسی ڈپٹی سیکرٹری جنرل، حاجی محمد عمر فاروق سیکرٹری اطلاعات ،خواجہ مزمل حسین صدر یوتھ ونگ لاہور، صاحبزادہ قمر محی الدین جنرل سیکرٹری اور قاضی فدا کو آفس انچارج نامزد کردیا گیا

 انتخابات احسن طریقے سے پایہ تکمیل تک پہنچے آخر میں پاکستان مسلم فرنٹ کے عہدیداران نے پاک فوج کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔آخر میں پیر ضیاءالمصطفےٰ نے ملک و ملت کے لئے خصوصی دعا کرائی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4