کوٹ عبدالمالک، وسیم الدین عمرہ کی سعادت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
کوٹ عبدالمالک(نمائندہ خصوصی) ٹی ایم اے فیروز والہ کے ایکسین وسیم الدین عمرہ کی سعادت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ کوٹ عبدالمالک کے سیاسی و سماجی اور مذہبی حلقوں ٹی ایم اے فیروز والہ کو ایڈمنسٹریٹر یونین کونسلرز ٹی او آر سید قلب عباس کاظمی، شعبہ فنانس کے حاجی محمد افضل مغل ،میاں خان، الحاج صاحبزادہ پیر سید سیف اللہ شاہ بخاری، رانا حسنات احمد خان، ٹی ایم او چوہدری احسن عنایت سندھو نے وسیم الدین کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔