پاکستان جسٹس پارٹی11مئی کے دھرنے کو مسترد کرتی ہے،منصف اعوان

پاکستان جسٹس پارٹی11مئی کے دھرنے کو مسترد کرتی ہے،منصف اعوان

لاہور(پ ر) پاکستا ن جسٹس پارٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 11مئی کو جمہوریت کے خلاف دھرنا قابل قبول نہیں ہے 11مئی کو لوگوں کو گمراہ کیا جائے گا اور ملک کو کمزور کرنے کی کوشش ہے ایک پارٹی جس نے انتخابات میں حصہ ہی نہیں لیا اس کا دھاندلی کے بارے دھرنا ناقابل فہم ہے افتخار چودھری اور جمہوریت کے خلافدھرنے کو ہم مسترد کرتے ہیں،

مزید : میٹروپولیٹن 1