پریانکا چوپڑا اپنی آنے والی فلم میں پلے بیک سنگر بنیں گی

پریانکا چوپڑا اپنی آنے والی فلم میں پلے بیک سنگر بنیں گی
پریانکا چوپڑا اپنی آنے والی فلم میں پلے بیک سنگر بنیں گی
کیپشن: priyanka

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنی آنے والی فلم میں پلے بیک سنگر بنیں گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں پریانکا چوپڑا نے کہاکہ وہ موسیقی میں اداکارہ بننے سے پہلے ہی دلچسپی رکھتی تھی تاہم تین گانوں کی ریلیز کے بعد بھی خود کو گلوکارہ نہیں سمجھتی۔اداکارہ نے کہا کہ ان کی ہندی میں گانا گانے کی شدید خواہش ہے۔اپنی آنے والی فلموں میں وہ پلے بیک سنگر بنیں گی۔پریانکا کے حال ہی میں ریلیز ہونے والے گانے نے شائقین کی خصوصی توجہ حاصل کر لی ہے۔

مزید :

کلچر -