نئی ہالی ووڈ ڈرامہ فلم ’’بوائے ہْڈ‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نئی ہالی ووڈ ڈرامہ فلم ’’بوائے ہْڈ‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیویارک (این این آئی)نئی ہالی ووڈ ڈرامہ فلم’’ بوائے ہْڈ‘‘کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ہدایتکارو رائٹر رچرڈ لنک لیٹر کی اس فلم میں مرکزی کردار ایلر کالٹران نبھا رہے ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں ایتھن ہاک،پارٹیشیا آرکیٹ اورلورلائی لیٹر شامل ہیں۔ننھے بچے کی بچپن سے لے کر لڑکپن اور جوانی تک کی کہانی پیش کرتی ڈرامہ سے بھرپور اس سنسنی خیز فلم کو یونیورسل اسٹوڈیوز کے تحت 11جولائی کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دیا جائیگا۔

مزید : کلچر