گلوکارہ حمیرا ارشد رواں ماہ کے آخر میں انگلینڈ اور امریکہ میں پرفارم کرینگی

گلوکارہ حمیرا ارشد رواں ماہ کے آخر میں انگلینڈ اور امریکہ میں پرفارم کرینگی
گلوکارہ حمیرا ارشد رواں ماہ کے آخر میں انگلینڈ اور امریکہ میں پرفارم کرینگی

  

لاہور ( این این آئی) گلوکارہ حمیرا ارشد رواں ماہ کے آخر میں انگلینڈ اور امریکہ میں پرفارم کریں گی ۔ حمیرا رشد مئی کے آخر میں شو کرنے کے لئے انگلینڈ جائیں گی جہاں یکم جون کو ان کا پہلا شو ہو گا۔ انگلینڈ میں شو کرنے کے بعد وہ امریکہ روانہ ہو جائیں گی جہاں ان کے امریکہ کی 10ریاستوں میں 16شوز ہوں گے ۔ حمیرا ارشد کے ہمراہ ان کے شوہر اور صاحبزادے بھی روانہ ہوں گے ۔

مزید : کلچر