پاکستان میں (آج) تین فلمیں نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی

پاکستان میں (آج) تین فلمیں نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی

 کراچی(این این آئی) پاکستان میں (آج) تین فلمیں ’’پرانی جینز‘‘، ’’ ہوا ہوائی ‘‘ اور ’’کوچڈیاں‘‘ نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے ’’ہوا ہوائی ‘‘ اور رجنی کانت، دیپکا پڈوکون کی میگا بجٹ فلم ’’کوچڈیاں‘‘ پاکستان اور بھارت سمیت پوری دنیا میں نمائش کی جارہی ہیں جن میں سے ’’ہوا ہوائی ‘‘ کے رائٹر ڈائریکٹر امول گپتے ہیں جنہوں نے ’’تارے زمین پر‘‘ کا اسکرپٹ اور ’’سٹینلی کا ڈبہ‘‘ رائٹر ڈائریکٹر بنائی ہے۔

مزید : کلچر