سکول کے اوپر والی منزل پر سنوکر کلب کی آڑ میں شیشہ کیفے اور جوئے کا دھندا

سکول کے اوپر والی منزل پر سنوکر کلب کی آڑ میں شیشہ کیفے اور جوئے کا دھندا

لا ہور(کر ائم سیل)تھا نہ شاہدرہ ٹاؤن کے علا قہ میں پو لیس کی مبینہ ملی بھگت سے بچوں کے سکول کی اوپر والی منزل پر سنو کر کلب کی آڑ میں منشیات فروشی ،شیشہ کیفے اور جو ئے کا دھند اجا ری ہے ۔اہل علاقہ کے با ر بار تھا نے میں درخواست دینے کے با وجود پو لیس خا موش تما شا ئی کا کر دار ادا کر رہی ہے ۔تفصیلا ت کے مطا بق شا ہدرہ ٹاؤن کے علا قہ بر کت ٹاؤن میں جی ٹی روڈ پر واقع سٹار سکول کے اوپر والی منزل پر سنو کر کلب کی آڑ میں منشیات فروشی ،شیشہ کیفے اور جو ئے کا دھندہ عروج پر ہے جس سے علا قے کے نو جوان اخلا قی طور پر تبا ہ ہو رہے ہیں ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کے پو لیس بھی مبینہ طور پر ان سے بھاری منتھلی وصول کر رہی ہے اور اہل علاقہ کی طرف سے دی جا نے والی درخواستوں پر توجہ نہیں دی جا تی ۔اہل علا قہ نے سی سی پی او لا ہور سے فوری نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے۔ذرائع سے یہ بھی معلوم ہو ا ہے کہ اس اڈے کو معین خان نا می شخص چلا رہا ہے اور اس کو تھانہ شاہدرہ ٹاؤن کے اے ایس آئی طاہر رشید کا تعاون حاصل ہے ۔

مزید : علاقائی