ستو کتلہ زمین کے تنازع پر چار بچوں کا باپ قتل
لا ہو ر (شعیب بھٹی )ستو کتلہ کے علاقہ میں زمین کے تنا زع پر قر یبی ر شتہ دا رو ں نے 4بچو ں کے با پ کو قتل کر د یا ،پو لیس نے لا ش پو سٹ ما ر ٹم کے لئے بھجوا کر 5افرا د کے خلا ف مقد مہ در ج کر کے تفتیش کا آ غا ز کر د یا ہے ۔ پو لیس کے مطا بق شو کت خا نم ہسپتا ل ستو کتلہ کا 40سا لہ صا بر چا ر بچو ں کا پا ب تھا اور مقا می ہو ٹل میں محنت مزدو ر ی کر کے اپنے بچو ں کاپیٹ پا لتا تھا ۔ مقتو ل کا قر یبی ر شتہ دا رو ں سا تھ جا ئیدا د کا تنا ز عہ چل ر ہا تھا ، صابر کی چند ہفتے قبل ر یا ض نا می ر شتہ دا ر کے سا تھ تلخ کلا می کی ہو ئی تھی۔ گز شتہ رو ز مقتو ل اپنے کا م سے فا ر غ ہو کر گھر وا پس آ رہا تھا کہ گھا ت لگا ئے ملز ما ن نے اند ھا د ھند فائر نگ کر د ی، پو لیس نے نعش قبضہ میں لیکر پو سٹ ما ر ٹم کے لئے بھجوا کر تفتیش کا آ غا ز کر د یا ہے ۔ مقتو ل کے بھا ئی نے نما ئند ہ پا کستا ن کو بتا یا کہ اس کے بھا ئی کو ر یا ض و غیرہ نے قتل کیا ہے اس کی چو ہنگ میں پا نچ کنا ل ز مین کا تنا ز ع تھا جس پر ملز ما ن نے اسے قتل کیا ہے ۔مقتو ل کے بچے چھو ٹے ہیں اعلی ٰ حکا م سے اپیل ہے کہ ا نصا ف د لو ایا جائے ۔انویسٹی گیشن افسر نے بتا یا کہ مقتو ل کے بھا ئی کی مد عیت میں مقد مہ در ج کر لیا گیا ہے ،ملز مان کی گرفتا ر ی کے لئے ٹیم تشکیل دے د ی گئی ہے ، پو لیس جلد ملز مان کو گرا فتا ر کر لے گی ۔