جنرل راحیل شریف کی مزار قائد پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی

جنرل راحیل شریف کی مزار قائد پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی

راولپنڈی (آئی این پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ جمعرات کو آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا جبکہ اس موقع پر انہوں نے مزار قائد پر فاتحہ خوانی کی۔ چیف آف آرمی سٹاف نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کئے

مزید : صفحہ اول