حج آرگنائزر کو حج فارم جاری کرنے کے لیے کوائف طلب
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2014ء پرائیویٹ حج سکیم کا آغازوزارت مذہبی امور نے سعودی منظم کارڈ کے حامل حج آرگنائزر سے حج فارم جاری کرنے کے لیے کوائف طلب کر لیے،وزارت مذہبی امور کے سیکشن آفیسر حج آرگنائزر کی طرف سے جاری کیے گئے،ملک بھر کے حج آرگنائزر کے لیے سر کلر میں کہا گیا ہے ،12مئی تک کاغذات متعلقہ حاجی کیمپوں میں جمع کرائے جائیں اور وزارت مذہبی امور کی وہیب سایٹ پر آن لائن فیڈنگ بھی کی جائے جو کاغذ طلب کیے گئے ہیںNO MANAGEMENT DISPUTE CERTIFICATE TO BE ISSUED BY SECPجو SECPجاری کرے گاNO DEMAND CERTIFICATE TO BE ISSUEDBY FBR LATEST جو FBRایشو کرے گا ٹیکس ریٹرن2012-13ء فارم29فارم21،تازہ ترین ہو،کمپنی بلیک لسٹ نہیں ہے کا حلف نامہ ،اور بنک سے کوئی قرضہ نہیں لیا،12مئی تک جمع کرانے کی صورت میں ملک بھر کے حج آرگنائزر کو حج فارم جاری کر دیے جائیں گے پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ کی اجازت دے دی گئی ہے۔