کینیڈا : بھنگ فراہم کرنے والی اے ٹی ایم متعارف کرادی گئی

May 09, 2014


ٹورنٹو(خصوصی رپورٹ)کینیڈا میں بھنگ فراہم کرنے والی پہلی مشین متعارف کرادی گئی ہے ،ٹمپریچر پروف اس مشین سے بھنگ لینے کیلیے ڈاکٹر کا نسخہ لازمی ہے جس کے ڈالتے ہی چھوٹی چھوٹی تھیلیوں میں بھنگ مشین سے باہر آجاتی ہے۔مشین آرڈر کی تکمیل کے لیے رقم صرف کیش کی شکل میں ہی قبول کرتی ہے اور یہاں کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ سے ادائیگی ممکن نہیں۔

مزیدخبریں