تعلیم کے فروغ کیلئے ہنگامی اقدامات کر رہے ہیں: شہباز شریف

تعلیم کے فروغ کیلئے ہنگامی اقدامات کر رہے ہیں: شہباز شریف
تعلیم کے فروغ کیلئے ہنگامی اقدامات کر رہے ہیں: شہباز شریف

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ تعلیم کے فروغ کیلئے ہنگامی اقدامات کر رہے ہیں اور پنجاب میں تکنیکی تعلیمی ادارے قائم کئے جا رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک میں تعلیم کو فروغ دیئے بغیر ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، پنجاب حکومت تعلیم کے فروغ کیلئے ہنگامی اقدامات کر رہی ہے جبکہ برطانیہ تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون کر رہا ہے۔

مزید : لاہور