کراچی میں 50 سے زائد غیر قانونی پیٹرول پمپس سیل

کراچی میں 50 سے زائد غیر قانونی پیٹرول پمپس سیل
کراچی میں 50 سے زائد غیر قانونی پیٹرول پمپس سیل
کیپشن: Petrol Pump

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس اور کمشنر کی ٹیم نے مشترکہ کارروائی کے دوران 50 سے زائد غیر قانونی پیٹرول پمپس سیل کر دیئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کارروائی کے دوران غیر قانونی پیٹرول پمپس کی نشاندہی ہونے پر 50 سے زائد پمپس سیل کر دیئے گئے ہیں اور ان کے مالکان کی گرفتاری کے احکامات بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔

مزید :

کراچی -