وزیراعظم نواز شریف سے امریکی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے امریکی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات
وزیراعظم نواز شریف سے امریکی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نائب وزیر خارجہ ولیم برنز نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں باہمی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن اور وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ملاقات کے دوران خطے کی مجموعی صورتحال اور اور پاک، امریکہ تعلقات سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید : قومی