پنجاب حکومت کا اتوار کو صوبے بھر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کافیصلہ

پنجاب حکومت کا اتوار کو صوبے بھر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کافیصلہ
پنجاب حکومت کا اتوار کو صوبے بھر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کافیصلہ
کیپشن: Government of Punjab Logo

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے اتوار کے روز صوبے بھر میں ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب حکومت کے ترجمان کے مطابق اتوار کے روز صوبے بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہو گی اور اس ضمن میں ریسکیو 1122 اور دیگر ریسکیو اداروں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔

مزید :

لاہور -