ہیڈ کوچ اردن میں پھنس گیا،پاکستانی فٹ بال ٹیم ہیڈ فلسطین پہنچ گئی

ہیڈ کوچ اردن میں پھنس گیا،پاکستانی فٹ بال ٹیم ہیڈ فلسطین پہنچ گئی
ہیڈ کوچ اردن میں پھنس گیا،پاکستانی فٹ بال ٹیم ہیڈ فلسطین پہنچ گئی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انڈر23فٹ بال ٹیم فلسطین پہنچ گئی تاہم ہیڈکوچ کو اردن میں روک لیاگیاہے جسے جلد اجازت مل جانے کاامکان ہے ۔ سیکریٹری پی ایف ایف احمد یارلودھی نے بتایاکہ بحرین سے تعلق رکھنے والے قومی ٹیم کے کوچ محمد شملان کو اردن میں روک لیاگیاہے جبکہ اسرائیل نے ٹیم کو اجازت دیدی تھی ۔ اُنہوں نے محمد شملان کو جلد اجازت مل جانے کی امید ظاہر کرتے ہوئے بتایاکہ اسرائیل نے ٹیم کو اجازت دیدی تھی تاہم اردن میں ہیڈکوچ اسرائیلی اجازت کے منتظر ہیں ۔

مزید : کھیل