سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی کو آگ لگ گئی ،میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بروقت کارروائی کر کے آگ بجھا دی

سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی کو آگ لگ گئی ،میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بروقت ...
سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی کو آگ لگ گئی ،میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بروقت کارروائی کر کے آگ بجھا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی میں آگ لگ گئی جس پر میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بروقت کارروائی کر کے آگ کو بجھا دیا ۔ترجمان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق متاثرہ لانچ میں 10ماہی گیر سوار تھے جنہیں بروقت کارروائی کر کے بحفاظت کشتی سے نکال لیا گیا ۔

مزید :

کراچی -