چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں دنیابھر کے تھیلا سیمیا کے بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ایک بھرپورپروگرام

چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں دنیابھر کے تھیلا سیمیا کے بچوں کے ساتھ اظہار ...

لاہو (سٹی رپورٹر )ہر سال کیطرح اِس سال بھی تھیلیسمیاکے عالمی دن کے موقع پر تھیلیسیمیاسوسائٹی آف پاکستان کے زیر اہتمام چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں دنیابھر کے تھیلیسیمیاکے بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ایک بھرپورپروگرام کا انعقاد کیا گیا،بچوں کے رنگا رنگ پروگراموں نے حاضرین کے دل موہ لئے اس پروگرام کی خصوصیت یہ تھی کہ پروگرام کے میزبان اورمہمان خصوصی بھی تھیلیسیمیاکے بچے ہی تھے۔ مریض بچوں فصیح اعجاز اور انعم منیر نے اس پروگرام کی میزبانی کے فرائض انجام دیے

مزید : میٹروپولیٹن 4