مجیب الرحمان شامی کے بھتیجے کے انتقال پرپی ٹی آئی کے چیئرمین اور رہنماؤں کا اظہار تعزیت

مجیب الرحمان شامی کے بھتیجے کے انتقال پرپی ٹی آئی کے چیئرمین اور رہنماؤں کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان ، اعجاز احمد چوہدری، شبیر سیال، نذیر چوہان، ثوبیہ کمال خان نے روز نامہ پاکستان کے چیف ایڈیٹر مجیب الرحمان شامی کے بھتیجے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔