چین کی صنعتی پیداواری سرگرمیوں میں مزید کمی

چین کی صنعتی پیداواری سرگرمیوں میں مزید کمی

چینی ماہرین معاشیات نے کہا ہے کہ اپریل کے دوران چین کی صنعتی پیداواری سرگرمیوں میں مزید کمی آئی۔اپریل کے دوران پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس( جو کہ ملک کی صنعتی اور ورکشاپوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لیتا ہے) کم ہوکر 49.4 پوائنٹس رہا جو مارچ کی سطح سے 0.3 پوائنٹ کم ہے۔کائی شین انسائٹ گروپ کے اعلی ماہر معاشیات ہی فان نے کہا کہ انڈیکس کے ہرشعبے میں اپریل کے دوران انحطاط دیکھنے میں آیا جس کے مطابق دنیا کی دوسری بڑی معیشت اپنی بحالی کیلئے کسی ٹھوس بنیاد سے محروم ہے۔

مزید : ایڈیشن 2