چمڑے کے دستانوں کی برآمدات میں 39 فیصد کمی

چمڑے کے دستانوں کی برآمدات میں 39 فیصد کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گذشتہ ماہ کے دوران چمڑے کے دستانوں کی ملکی برآمدات میں 39 فیصد کی کمی دیکھی گئی ۔ رواں مالی سال میں مارچ 2016ء کے دوران چمڑے کے دستانوں کی برآمدات سے 14.5 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال میں مارچ 2015ء کے دوران چمڑے کے دستانوں کی برآمدات کا حجم 23.6 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح مارچ 2015ء کے مقابلہ میں مارچ 2016ء کے دوران چمڑے کے دستانوں کی ملکی برآمدات میں 39 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -