سعودی وزیر حج ڈاکٹر محمد بینٹن نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

سعودی وزیر حج ڈاکٹر محمد بینٹن نے ذمہ داریاں سنبھال لیں
سعودی وزیر حج ڈاکٹر محمد بینٹن نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

  

لاہور(ڈیلپمنٹ سیل) سعودی وزیر حج تبدیل، سعودی وزیر حج ڈاکٹر محمد بینٹن (Bentan) نے ذمہ داریاں سنبھال لیں، نئے نامزد ہونے والے سعودی وزیر حج سعودی پوسٹ میں ذمہ داریاں ادا کر رہے تھے سعودی وزارت الحج میں بطور ڈپٹی وزیر حج ذمہ داری ادا کر چکے ہیں سعودی پوسٹ میں شاندار کارکردگی کی بنا پر انہیں ترقی دے کر سعودی وزیر حج مقرر کیا گیا ہے ان کے نامزد ہونے کے بعد بعض معاملات میں تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔

ڈاکٹر محمد بینٹن

مزید : صفحہ آخر