یو آئی پی ٹیکس شیئر کی مدمیں جنوری فروری 2016کیلئے صوبے بھر کی ٹی ایم ایز کو 41کروڑ77لاکھ سے زائد کے فنڈز جاری

یو آئی پی ٹیکس شیئر کی مدمیں جنوری فروری 2016کیلئے صوبے بھر کی ٹی ایم ایز کو ...

خانیوال (نمائندہ پاکستان)سیکرٹری فنانس پنجاب نے یو آئی پی ٹیکس شیئر کی مد میں ماہ جنوری فروری2016کے لئے(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

صوبے بھر کی ٹی ایم ایز کو41کروڑ77لاکھ40ہزار889روپے کے فنڈز جاری کئے ہیں،تفصیل کیمطابق خانیوال کو19لاکھ93ہزار801روپے ،میاں چنوں کو14لاکھ 22ہزار181روپے ،کبیروالہ کو7لاکھ22ہزار 901روپے ،شاہ رکن عالم ٹاؤن ملتان کو36لاکھ 78ہزار358روپے ،ممتاز آباد ٹاؤن کو38لاکھ 38ہزار288 روپے ،بوسن ٹاؤن کو41 لاکھ58ہزار144روپے ،شجاع آباد کو1لاکھ27ہزار 427روپے ،جلال آباد پیروالا کو2لاکھ70ہزار855 روپے ،میانوالی کو21لاکھ79ہزار954روپے ،بھکر کو10لاکھ68ہزار515روپے ،اوکاڑا کو32لاکھ27 ہزار586روپے ،رینالہ خورد کو12لاکھ16ہزار 476روپے ،دیبالپور کو17لاکھ91ہزار273روپے ،لودھراں کو20لاکھ69ہزار346روپے ،کہروڑ پکا کو6 لاکھ56ہزار864روپے ،دنیا پور کو2لاکھ9ہزار 830روپے ،وہاڑی کو28لاکھ34ہزار684روپے ،میلسی کو12لاکھ75ہزار110روپے ،بوریوالہ کو45لاکھ 81ہزار521روپے ،ساہیوال کو76لاکھ 74ہزار810روپے ،چیچہ وطنی کو13لاکھ47ہزار572 روپے ،پاکپتن کو17لاکھ58ہزار942روپے ،عارفوالہ کو13لاکھ74ہزار819روپے ،ٹوبہ ٹیگ سنگھ کو9لاکھ1ہزار959روپے ،جھنگ کو39لاکھ20ہزار 254روپے ،احمد پور سیال کو3لاکھ15ہزار395روپے ،شورکوٹ کو3لاکھ3ہزار337روپے ،ڈیرہ غازی خان کو20لاکھ69ہزار937روپے ،تونسہ کو5لاکھ76ہزار 525روپے ،راجن پور کو8لاکھ17ہزار716روپے ،مظفر گڑھ کو10لاکھ67ہزار630روپے ،کوٹ ادو کو4لاکھ95ہزار681روپے ،جتوئی کو7لاکھ95ہزار 984روپے ،علی پور کو5لاکھ22ہزار289روپے ،لیہ کو33لاکھ1ہزار489روپے ،کہروڑ لعل عیسن کو13لاکھ73ہزار2سو77روپے ،بہاولپور کو38لاکھ 10ہزار450روپے ،خیر پور ٹامیوالی کو7لاکھ51ہزار 705روپے ،منڈی یزمان کو5لاکھ13ہزار107روپے ،بہاولنگر کو7لاکھ71ہزار853روپے ،چشتیاں کو8لاکھ 8ہزار391روپے ،ہارون آباد کو6لاکھ35ہزار674 روپے ،فورٹ عباس کو3لاکھ11ہزار7روپے ،رحیم یار خان کو58لاکھ41ہزار775روپے ،صادق آباد کو 23لاکھ50ہزار 295روپے ،خان پور کو12لاکھ76 ہزار764روپے اورلیاقت پور کو7لاکھ81ہزار 967روپے کے فنڈز دیئے گئے ہیں ۔۔

مزید : ملتان صفحہ آخر