09 مئی کو مرکزی سیارہ سورج کے پاس سے گزرے گا

09 مئی کو مرکزی سیارہ سورج کے پاس سے گزرے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے انسٹیٹوٹ آف اسپیس پلینٹری اینڈ اسٹروفزکس کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید اقبال کے اعلامیہ کے مطابق 09 مئی 2016 ء کو مرکری سیارہ چند گھنٹوں کے لئے سورج کے پاس سے گزرے گا اور اس نایاب فلکیاتی منظر کو محفوظ طریقے سے دیکھنے کے لئے 09 مئی 2016 ء کو شام 4:10 پر انسٹیٹوٹ آف اسپیس اینڈ پلینٹری اسٹروفزکس میں انتظام کیا گیا ہے۔جزوی گزرشام 4:10 پر شروع ہوگی جبکہ مکمل گزر شام 4:15 پر شروع ہوگی ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر