دار لغفران فائیو سٹار ہوٹل کے انتہائی پر کشش پیکج متعارف کرا رہے ہیں

دار لغفران فائیو سٹار ہوٹل کے انتہائی پر کشش پیکج متعارف کرا رہے ہیں

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)رمضان المبارک اور گرمیوں کی چھٹیوں اور حج 2016ء کے لیے اہل پاکستان کو دار لغفران فائیو سٹار ہوٹل کے انتہائی پر کشش پیکج متعارف کرا رہے ہیں ہمارا کوئی نمائندہ نہیں ہے براہ راست آن لائن اور استقبالیہ سے بکنگ کرتے ہیں ،جی ایم توفیق کسوانی نے روزنامہ پاکستان کو بتایا گرمیوں کی چھٹیوں اور رمضان میں آنے کے خواہش مند گھر بیٹھے www darlgh ufran.comپر تفصیلات لے سکتے ہیں یا ہمارے ساتھ 00966125777773 پر رابطہ کر سکتے ہیں حج2016ء کے لیے حج سے پہلے،حج کے بعد تمام پیکج موجود ہیں ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر