شرح خواندگی بڑھانے کے لئے والدین اور اساتذہ مشترکہ کردار ادا کریں ، تحصیل ناظم تیمر گرہ

شرح خواندگی بڑھانے کے لئے والدین اور اساتذہ مشترکہ کردار ادا کریں ، تحصیل ...

 تیمرگرہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحصیل ناظم تیمرگرہ ریاض محمد ایڈ وکیٹ نے کہا ہے کہ شر ح خوا ند گی بڑ ھانے کے لئے والد ین اور اساتذہ مشتر کہ کر دار ادا کر یں ،دارلحکمت پبلک ہا ئی سکو ل ناصا فہ تالاش میں یوم والد ین کے مو قع پر منعقدہ سالانہ تقریب تقسیم انعامات بطو رمہمان خصوصی خطاب کر تے ہو ئے اُ نہو ں نے کہا کہ پرا ئیو ٹ سیکٹر کے اعلی تعلیم کے فروغ او ر شرح خوا ند گی بہتر بنانے میں خدمات لا یق تحسین ہیں ،جد ید عصری علوم کے حصول کے ساتھ سا تھ دینی علوم کے حصول سے معاشرتی تواز ن بر قرار ر کھا جا سکتا ہے،اُ نہو ں نے کہا کہ والدین ،اساتذہ سمیت معاشرے کے تمام طبقات سکول سے باہر بچوں کو تعلیمی اداروں تک لانے اور شرح خواند گی بہتر بنانے میں اپنا کر دار اداکر یں ،اُ نہو ں نے اساتذہ پر زور دیا کہ وہ ’’مار نہیں پیا ر ،،کے اصول کے تحت بچوں کو پڑھائے ،اس موقع پر انہو ں نے مذ کورہ سکول کے لئے واٹر سپلا ئی سکیم اور ادارے کے دیگر مسایل تر جیحی بنیادوں پر حل کر نے کے اعلانا ت کیے،تقریب سے ادارے کے بانی و پر نسپل احسان اللہ خان ،ماہر تعلیم و ہیڈ ماسٹر گل رحمٰن ،مولانا مفتی محمد ر حیم، ڈسٹر کٹ کونسلر ملک بر کت خان، ڈا کٹر خالد محمود و دیگر نے بھی خطاب کیا ،یوم والد ین کے سالانہ تقریب میں طلبہ و طالبات،والدین او رعما ین علاقہ کی کثیر تعدادشر یک ہو ئی ا س دوران گزشتہ بر س مختلف کلاسز میں پو ز یشن ہولڈر طلبہ و طالبات میں شیلڈز ،ٹرافیاں اور میڈ لز تقسیم کئے گئے ،جبکہ طلبہ نے تقار یر ،خاکے اور ترانے پیش کرکے حاضر ین سے داد حاصل کی ۔ؒ

مزید : پشاورصفحہ آخر