اپٹا مردان نے اسا تذ ہ بھر تیو ں میں بد عنو انی کے الزاما ت کو مستردکردیا

اپٹا مردان نے اسا تذ ہ بھر تیو ں میں بد عنو انی کے الزاما ت کو مستردکردیا

تخت بھا ئی (نامہ نگار ) اپٹا ضلع مردا ن نے ڈی ای او ز نا نہ مردا ن کے خلا ف اسا تذ ہ بھر تیو ں میں بد عنو انی کے الزاما ت کو مسترد کر تے ہو ئے ایسے جھو ٹ اور ذا تی عنا د پر مبنی اقدا م قرار د یا ہے اپٹا ضلع مردا ن کے ہنگا می اجلا س سے خطاب کر تے ہو ئے ضلعی صدر فر ہا د علی ٹکر تحصیل مردا ن کے صدر مختیا ر گل ، تحصیل تخت بھا ئی کے صدر محمد اسحا ق ،تحصیل کا ٹلنگ کے صدر محمد اقبا ل اور د یگر نے کہاکہ ڈی ای او ز نا نہ مر دا ن ثمینہ غنی نے حا لیہ اسا تذہ کی تمام بھر تیا ں خا لصتاً میر ٹ پر کی ہے جس پر وہ خرا ج تحسین کی مستحق ہیں ۔انہو ں نے کہاکہ بغض عنا صر ضلع مردا ن اور محکمہ تعلیم کا ما حو ل خرا ب کر نے کے لئے انکے خلا ف جھو ٹے الزا ما ت عا ئد کر رہے ہیں جس میں کو ئی حقیقت نہیں اور اگر کسی کے پا س بد عنوا نی کا ثبو ت ہیں تو سا منے لا ئیں ۔انہو ں نے ڈی ای او زنانہ مردا ن کو اپنی طرف سے بھر پو ر تعا ؤ ن کا یقین د لا تے ہو ئے تمام بھر تیا ں میرٹ کے مطا بق کر نے پر بھر پو ر خرا ج تحسین پیش کیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر