تخت بھائی کے عمائدین کی کاوشوں سے دیرینہ دشمنی دوستی میں بدل گئی
تخت بھا ئی (نامہ نگار ) تحصیل تخت بھا ئی امیر اما ن کلے جھنڈ ئی میں مصا لحتی جر گہ کی کو ششو ں سے دو فر یقین کے در میان جا ر ی خو نی د شمنی کا خا تمہ ہو گیا ۔اور دو نو ں فر یقین نے جر گہ ممبرا ن کی مو جو د گی میں ایک دوسر ئے کو بہ ر ضا ئے الٰہی معاف کر کے امن کے ز ند گی بسر کر نے کا عہد کیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق نو احی علا قہ امیر اما ن کلے جھنڈ ئی میں فر یق اول محرا ب گل ، ر حیم گل ،قار ی صا حب گل اور فر یق دو م حا جی شیر علی ، محمد علی اور نو روز و غیر ہ کے ما بین ایک عر صہ سے د شمنی چلی آ ر ہی تھی جس میں فر یق دو م حا جی شیر علی کا بھا ئی قتل ہوا تھا اور مز ید خو ن ر یزی کا خطر ہ تھا کہ جر گہ ممبرا ن ڈسٹر کٹ کو نسلر ملک بشیر خان ،اما ن اللہ ح، حا جی کما ل اور تبلغی مر کز کے حطیب مو لا نا عبد اللہ نے دو نو ں فر یقین کے ما بین صلح کی کو ششیں کیں جو با آ ور ثا بت ہو ئی اور اس سلسلے میں منعقد ہ ایک بڑ ی مصا لحتی تقر یب میں سا بق صو با ئی زو یر محمد افتخا ر خان مہمنداور ڈسٹر کٹ کو نسلر ملک بشیر خان سمیت دیگر جر گہ ممبرا ن اور عما ئد ین علا قہ کی مو جو د گی میں دو نو ں فر یقین نے قرآ ن پا ک پر حلف اٹھا کر ایک دوسرے کو معاف کر د یا اور آ ئندہ کے لئے بھا ئیو ں کی طرح پر امن ز ند گی بسر کر نے کا عہد کیا ۔