تخت بھائی، آ تشزد گی سے مکان جل کر خا کستر

تخت بھائی، آ تشزد گی سے مکان جل کر خا کستر

تخت بھا ئی (نامہ نگار) تخت بھا ئی کے شہر ی علا قہ پا تی خو ر د آ تشزد گی سے مکان جل کر خا کستر ہو گیا ۔فا ئر بر یگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آ گ پر قا بو پا لیا ۔تفصیلا ت کے مطابق شہری علا قہ پا تی خو رد سفیر اللہ ولد قمر دین کے مکان میں نا معلوم و جو ہا ت کی بنا پر آ چا نک آ گ بھڑ ک اٹھی ۔جس نے پو رے مکان کو اپنے لپیٹ میں لے لیا ۔آ تشزد گی سے مکان کا ایک کمرہ اور برآ مدے سمیت پڑ ا سا مان جل کر را کھ کا ڈ ھیر بن گیا ٹی ایم اے تخت بھا ئی کی فا ئر بر یگیڈ عملے نے موقع پر پہنچ کر آ گ پر قا بو پا لیا اور آ گ سے د یگر آ با د یو ں کو نقصا ن پہنچنے سے بچا لیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر