کے ایم سی اساتذہ کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج، ملیر ٹاﺅن دفتر میں داخل ہو گئے

کے ایم سی اساتذہ کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج، ملیر ٹاﺅن دفتر میں ...
کے ایم سی اساتذہ کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج، ملیر ٹاﺅن دفتر میں داخل ہو گئے

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کے ایم سی اساتذہ تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کرتے ہوئے کے ایم سی ملیر ٹاﺅن دفتر میں داخل ہو گئے۔ذرائع کے مطابق اساتذہ کا کہنا ہے کہ انہیں 4 ماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں۔ اساتذہ احتجاج کرتے ہوئے کے ایم سی ملیر ٹاﺅن میں داخل ہو گئے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ 4 ماہ کی تنخواہیں لئے بغیر نہیں جائیں گے۔

مزید : کراچی