طائف:شدت پسندوں کی فائرنگ سے فوجی جاں بحق

طائف:شدت پسندوں کی فائرنگ سے فوجی جاں بحق
طائف:شدت پسندوں کی فائرنگ سے فوجی جاں بحق

  

ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب کے وسطی صوبے طائف میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے ایک فوجی جاں بحق ہو گیا۔ذرائع کے مطابق فوج نے علاقے میں ایک دہشت گردانہ حملے کو ناکام بنایا اور اسی دوران حملہ آوروں نے سکیورٹی چیک پوسٹ پر فائر کھول دیاجس سے ایک اہلکار جاں بحق ہو گیا۔

مزید : عرب دنیا