اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس جاری

اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس جاری
اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس جاری

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بیرسٹر اعتزاز احسن کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے جس میں پاناما پیپرز اور ٹی اوآرز پر حکومت کو لکھے گئے خط کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ اجلاس میں پی ٹی آئی ، پی پی ، ایم کیوایم اور جماعت اسلامی کے پارلیمانی رہنما شریک ہیں۔ سینیٹر اعتزاز احسن کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاناما پیپرز کے معاملے پر حکمت عملی بھی طے کی جارہی ہے ۔

مزید : قومی /اہم خبریں