زیر زمین پیٹرول ٹینک لیک ہونے سے ائیرپورٹ کو پیٹرول کی فراہم بند

زیر زمین پیٹرول ٹینک لیک ہونے سے ائیرپورٹ کو پیٹرول کی فراہم بند
زیر زمین پیٹرول ٹینک لیک ہونے سے ائیرپورٹ کو پیٹرول کی فراہم بند

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) زیر زمین پیٹرول ٹینک لیک ہونے سے ائیرپورٹ کو پیٹرول کی فراہم بند ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے صورتحال کے پیش نظر تمام ائیر لائنز کو لاہور آنے کیلئے اضافی پیٹرول لانے کی ہدایت کر دی ہے۔

مزید : لاہور