عمران خان کو پروپوز کرنے جلسہ میں آئی تھی : عینی خان

عمران خان کو پروپوز کرنے جلسہ میں آئی تھی : عینی خان
عمران خان کو پروپوز کرنے جلسہ میں آئی تھی : عینی خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے پشاور جلسہ میں کارکنوں کی جانب سے بدتہذیبی کا سامنا بننے والے گلوکارہ عینی خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو پروپوز کرنے جلسہ میں آئی تھی لیکن پی ٹی آئی کے کارکنوں نے میرے ساتھ بدتمیزی کی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عینی خان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو دیکھنے کیلئے پہلے جلسہ گاہ میں گئی تھی ڈر تھا کہ کہیں دیر نہ ہوجائے۔ عمران خان کو پروپوز کرنا چاہتی تھی ، کیا کسی کا فین بننا غلط بات ہے؟ لیکن پی ٹی آئی کے کارکنوں نے میرے ساتھ بدتمیزی کی انتظامیہ میرے ساتھ بدتمیزی کا نوٹس لے۔

پی ٹی آئی کے پشاور جلسہ میں آنے والی خاتون سے بدسلوکی کے واقعہ کی تفصیلات جانیں

مزید :

پشاور -