تھر میں 2دن کے دوران 42مور ہلاک ہوگئے

09 مئی 2017 (19:05)

تھر (ڈیلی پاکستان آن لائن) تھر کے گاﺅں ڈیپلو میں رانی کھیت کی بیماری کے باعث25مور ، گاﺅں پانٹیا میں12جبکہ کھیریودل گاﺅں میں 5مور ہلاک ہوئے۔

ہم زندہ اور تندرست ہیں لیکن۔۔۔تحریک طالبان کی قید میں موجود پاکستانیوں کی ویڈیو سامنے آگئی، ایسی درخواست کردی کہ جان کر آپ کی آنکھیں بھی نم ہوجائیں گی

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق تھرمیں رانی کھیت کی بیماری سے2روزکے دوران 42مورہلاک ہوگئے، متاثرہ دیہات کے لوگوں نے الزام لگایا ہے کہ اطلاع کے باوجود محکمہ وائلڈ لائف کا عملہ موروں کو دیکھنے نہیں آیا۔ محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق متاثرہ دیہات میں درجنوں موربیماری میں مبتلا ہیں ، جبکہ متاثرہ دیہات کے لوگوں نے الزام لگایا ہے کہ اطلاع کے باوجود محکمہ وائلڈ لائف کا عملہ یہاں نہیں پہنچا ہے۔

مزیدخبریں