تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

نیویارک(آن لائن)امریکا میں خام تیل کے نرخ کم ہوئے ہیں جس کیوجہ وینزویلا کی قومی آئل کمپنی کی پیداوار میں کمی اور ایران کیخلاف امریکی پابندیوں کے خدشات ہیں۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 94 سینٹ بڑھ کر 75.81 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 69 سینٹ اضافے کیساتھ 70.40 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید : کامرس