چین،زیر زمین پارکنگ ایریا میں کھڑی کار پر ایک ٹیوب آگری،3 افرادہلاک

چین،زیر زمین پارکنگ ایریا میں کھڑی کار پر ایک ٹیوب آگری،3 افرادہلاک
چین،زیر زمین پارکنگ ایریا میں کھڑی کار پر ایک ٹیوب آگری،3 افرادہلاک

  

بیجنگ(این این آئی) چین میں ایک کارحادثے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

چینی میڈیا کے مطابق حادثہ صوبہ جیانگشو میں اس وقت پیش آیا جب ایک شاپنگ سینٹر کے زیر زمین پارکنگ ایریا میں کھڑی کار پر ایک ٹیوب آگری جسکے نتیجے میں کار میں موجود ایک بچے سمت3 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ باہر کھڑا ایک شخص زخمی ہوگیا۔ زخمی ہونیوالے شخص کو فوری طور پر ہسپتال داخل کردیا گیا۔ تاہم پو لیس کی جانب سے حادثے کی وجوہ جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

مزید : بین الاقوامی