اداکارہ ریشم کی حالت مزید بگڑ گئی

اداکارہ ریشم کی حالت مزید بگڑ گئی
اداکارہ ریشم کی حالت مزید بگڑ گئی

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ ریشم کی حالت مزید بگڑ گئی۔واضح ہو کہ ریشم گردن کی ہڈی میں فریکچر کے باعث شدید تکلیف میں مبتلا ہیں اور دن بدن ان کی حالت مزید خراب ہوتی جارہی ہے جس کی وجہ سے اپنے گھر میں محدود ہوکر رہ گئی ہیں۔ان کی بہن نے پرستاروں سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔

مزید : کلچر