پنجاب یونیورسٹی ،بی ایس ان کمپیوٹر سائنس کے نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی ،بی ایس ان کمپیوٹر سائنس کے نتائج کا اعلان

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ان کمپیوٹر سائنس فائنل ایئر اینول2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4