عوام کیلئے مشکلات پیدا کرنے والے عزت دار نہیں ہو سکتے،عرفان عباسی

عوام کیلئے مشکلات پیدا کرنے والے عزت دار نہیں ہو سکتے،عرفان عباسی

لاہور (پ ر) تحریک انصاف کے رہنما عرفان عباسی نے کہا کہ کرپٹ ٹولہ کس منہ سے عزت کی بھیک مانگ رہا ہے، عوام کی زندگیاں عذاب بنانے والے کبھی عزت دار نہیں ہوسکتے،ہزاروں واٹ بجلی کے منصوبوں کا اعلان کرنے والے لوڈ شیڈنگ زدہ علاقوں میں جائیں گے تو انہیں عوام کے رد عمل کا سامنا ہو گا،انہوں نے کہا کہ کٹھ پتلی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے عہدہ سنبھالتے ہوئے حلف تو پاکستان کیساتھ وفاداری کا لیا تھا لیکن ابھی تک کام ایک درباری کا کیا ہے۔

کرپشن کرنے والوں سے اگر عدلیہ نے حساب مانگ لیا تو اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر اتر آئے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4