رونچی اور مچل ٹی 20میچ کیلئے ورلڈ الیون سکواڈ میں شامل

رونچی اور مچل ٹی 20میچ کیلئے ورلڈ الیون سکواڈ میں شامل

لارڈز (نیٹ نیوز) نیوزی لینڈ کے سابق بلے باز لیوک رونچی اور فاسٹ باؤلر مچل میکلینا گہن کو رواں ماہ کے آخر میں ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل چیریٹی میچ کیلئے آئی سی سی ریسٹ آف ورلڈ الیون سکواڈ میں شامل کر لیا گیا، ان دونوں کھلاڑیوں کی شمولیت کے ساتھ ہی ورلڈ الیون سکواڈ بھی مکمل ہو گیا، رونچی نے گزشتہ سال جون میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی